₨ 950
50GM – You can increase quantity during checkout.
ککرونڈا کی جڑ سے تیار کی جانے والی یہ چائے قدرتی طور پر جسم کی صفائی اور میٹابولزم بہتر کرنے میں مددگار ہے۔ یہ ہاضمہ درست رکھنے، فاضل پانی اور زہریلے اجزاء کو خارج کرنے اور توانائی بڑھانے کے لیے مشہور ہے۔
