Dry Dandelion White Flower Herbal Tea | (Taraxacum officinale)
₨ 2,200
50GM – You can increase quantity during checkout.
ڈائی ڈینڈیلین وائٹ فلاور ہربل ٹی قدرتی جڑی بوٹی سے بنتی ہے۔ یہ چائے جسم کو اندر سے صاف رکھنے اور تازگی دینے کے لیے پرانے زمانے سے استعمال ہوتی آ رہی ہے۔