100GM – You can increase quantity during checkout.
ساپال میٹو بیریز قدرتی جڑی بوٹی کے پھل ہیں جو پرانے زمانے سے صحت کے لیے استعمال ہوتے آئے ہیں۔ یہ بیریز جسم کو مضبوط اور تروتازہ رکھنے میں مدد دیتی ہیں۔
پیشاب کی صحت بہتر رکھتی ہیں
مردانہ صحت کے لیے فائدہ مند
جسم کو طاقت اور توانائی دیتی ہیں
کمزوری اور تھکن کم کرتی ہیں
جسم کو ہلکا اور تازہ محسوس کراتی ہیں