₨ 750
60 CAP – You can increase quantity during checkout.
صحت کے فوائد کھانسی اور گلے کی سوزش میں آرام: ملٹھی ایک قدرتی ہے، جو خشک کھانسی، گلے کی خراش اور برونکائٹس میں مفید ہے۔ نظامِ ہضم کی بہتری: تیزابیت، السر، گیس اور بدہضمی جیسے مسائل کے لیے مفید ہے۔ معدے کی جھلی کو سکون دیتی ہے۔ سوزش کم کرتی ہے: اس میں موجود مادہ جوڑوں کے درد، جلدی سوزش وغیرہ میں مددگار ہے
