download (37).jfif 1

Camphor (Kafoor)

1,000

100GM – You can increase quantity during checkout.

صحت کے فوائد جلد کی خارش اور جلن کم کرتا ہے کافور کی اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل خصوصیات جلد کی خارش اور جلن جیسے مسائل کے علاج میں مفید ہیں۔ یہ زخموں کو جلدی ٹھیک کرنے میں مدد دیتا ہے اور جلد کی لچک کو بہتر بناتا ہے۔ مہاسوں کا علاج کافور مہاسوں کے علاج میں کارگر ہے۔ یہ جلد کی سوزش کو کم کرتا ہے اور جلد کے غدود کی سوجن کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ پھٹی ہوئی ایڑیوں کے لیے مفید کافور پانی میں ڈال کر پاؤں بھگونے سے پھٹی ہوئی ایڑیوں کو سکون ملتا ہے۔ اس کے بعد موئسچرائزر یا پیٹرولیم جیلی لگانے سے جلد نرم رہتی ہے۔ جلد کو چمکدار بناتا ہے کافور جلد کو چمکدار اور دھبے دور کرنے میں مددگار ہے۔ کافور کی گولیوں کو دہی اور شہد کے ساتھ ملا کر ماسک بنائیں اور ہفتے میں 1-2 بار استعمال کریں

Key Ingredients

Camphor (Kafoor) - 500GM 5000 Camphor (Kafoor) - 250GM 2500 Camphor (Kafoor) - 100GM 1000 Camphor (Kafoor) - 50GM 500

Product Category:

Customer Reviews

⭐⭐⭐⭐⭐

"Great quality and fast delivery!"

- Sarah K.
⭐⭐⭐⭐

"Very effective herbal formula."

- Ali R.
⭐⭐⭐

"I feel more energetic after using it."

- John D.
⭐⭐⭐⭐⭐

"Highly recommend to everyone."

- Emma W.
⭐⭐⭐⭐⭐

"I feel more energetic after using it."

- John D.
⭐⭐⭐⭐⭐

"Highly recommend to everyone."

- Emma W.
WhatsApp