₨ 1,500
250 GM – You can increase quantity during checkout.
آرگینک دیسی پانجیری خالص دیسی گھی میں تیار کی جاتی ہے اور روایتی طور پر جسم کو طاقت اور توانائی دینے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ یہ غذائیت سے بھرپور سپر فوڈ ہے جو جسمانی مضبوطی اور مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ہے۔
