₨ 850
100GM – You can increase quantity during checkout.
دارچینی سری لنکا ایک قدرتی مصالحہ اور ہربل جڑی بوٹی ہے جو ذائقہ بڑھانے کے ساتھ صحت کے لیے بھی مفید سمجھی جاتی ہے۔ یہ خون میں شوگر کی سطح کو متوازن رکھنے، ہاضمہ بہتر بنانے اور مجموعی صحت کو سپورٹ کرنے میں مددگار ہے۔
