₨ 410
10GM, Whole ( ثابت ) – You can increase quantity during checkout.
گنکگو بلبولا خشک پتے ایک قدرتی ہربل سپر فوڈ ہیں جو دماغی صحت اور یادداشت بہتر بنانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ یہ پتے قدرتی طور پر خون کی روانی بڑھانے اور مجموعی صحت کے لیے فائدہ مند سمجھے جاتے ہیں۔
