سلمنگ ٹی ایک خاص جڑی بوٹیوں پر مشتمل کہوہ ہے جو وزن کم کرنے کے عمل میں مدد کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ چائے میٹابولزم بہتر بنانے، جسم کی صفائی اور فاضل چکنائی کم کرنے میں معاون سمجھی جاتی ہے۔
Key Ingredients
Slimming Tea | Weight Loss Tea (Kahwa) - 50GM 600
Slimming Tea | Weight Loss Tea (Kahwa) - 100GM 1200
Benefits
وزن کم کرنے کے عمل میں مددگار
میٹابولزم کو بہتر بناتی ہے
جسم سے فاضل چکنائی کم کرنے میں معاون
ہاضمہ درست رکھنے میں مددگار
جسمانی سستی اور بھاری پن کم کرتی ہے
قدرتی توانائی اور تازگی فراہم کرتی ہے