سبز کہوا یا پشاوری کہوا اعلیٰ معیار کی سبز چائے اور قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کی جاتی ہے۔ یہ خوشبو دار اور ذائقہ دار چائے جسمانی تازگی، ہاضمہ کی بہتری اور قوتِ مدافعت کے لیے مشہور ہے۔
میٹابولزم بہتر بنانے اور وزن کم کرنے میں مددگار
قوتِ مدافعت کو مضبوط بناتا ہے
جسمانی توانائی اور تازگی فراہم کرتا ہے
ہاضمہ بہتر بنانے میں معاون
جسمانی سستی اور تھکن کم کرتا ہے
عمومی صحت کے لیے فائدہ مند