50 GM – You can increase quantity during checkout.
پشاوری گرین ٹی اعلیٰ معیار کی قدرتی چائے کی پتیوں سے تیار کی جاتی ہے۔ یہ خوش ذائقہ اور ہلکی تاثیر والی چائے ہے جو جسمانی تازگی، ہاضمہ کی بہتری اور صحت مند طرزِ زندگی کے لیے مقبول ہے۔
Key Ingredients
Green Tea Peshawari Green Tea - 100GM 1200
Green Tea Peshawari Green Tea - 50GM 760
Benefits
وزن کم کرنے کے عمل میں مددگار
میٹابولزم بہتر بنانے میں معاون
جسم سے فاضل چکنائی کم کرنے میں مدد
قوتِ مدافعت کو مضبوط بناتی ہے
جسمانی تازگی اور توانائی فراہم کرتی ہے
ہاضمہ بہتر بنانے میں مفید