₨ 1,000
50 GM – You can increase quantity during checkout.
گُل گاوزبان کی چائے قدرتی طور پر خشک کیے ہوئے گاوزبان کے پھولوں سے تیار کی جاتی ہے۔ یہ خوشبودار اور خوش ذائقہ چائے جسمانی سکون، ذہنی تندرستی اور مجموعی صحت کے لیے صدیوں سے استعمال ہوتی آ رہی ہے۔
