₨ 250
50GM – You can increase quantity during checkout.
آملہ، ریٹھا اور سکاکائی کا یہ قدرتی مرکب بالوں کی دیکھ بھال کے لیے صدیوں سے استعمال ہو رہا ہے۔ یہ بالوں کو قدرتی طور پر صاف کرتا ہے، جڑوں کو مضبوط بناتا ہے اور بالوں کی خوبصورتی بڑھاتا ہے، وہ بھی بغیر کسی کیمیکل کے۔
