سرخ صندل پاؤڈر ایک قدرتی جڑی بوٹی ہے جو صدیوں سے جلد کی صحت، خوشبو اور ہربل علاج میں استعمال ہوتی آئی ہے۔ اس کا پاؤڈر قدرتی طور پر جلد کو صاف، نرم اور ترو تازہ بناتا ہے۔
Key Ingredients
Red Sandalwood Powder سرخ صندل پاوٰڈر - 250GM 1150
Red Sandalwood Powder سرخ صندل پاوٰڈر - 100GM 450
Red Sandalwood Powder سرخ صندل پاوٰڈر - 50GM 250
Benefits
جلد کی صفائی اور نرمی کے لیے مددگار
چہرے کی رنگت بہتر بنانے اور دھبے کم کرنے میں مفید
جسمانی توانائی اور مدافعت بڑھانے میں معاون
خوشبو اور مساج کے لیے استعمال