₨ 180
100 GM – You can increase quantity during checkout.
لہسن پاؤڈر قدرتی مصالحہ اور جڑی بوٹی ہے جو کھانوں کو ذائقہ دینے کے ساتھ صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔ یہ صدیوں سے روایتی طب میں دل، خون کی روانی اور قوت مدافعت بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا آیا ہے۔
