100GM – You can increase quantity during checkout.
چارکول پائوڈر ایک قدرتی اور صاف کرنے والا پاؤڈر ہے جو صدیوں سے روایتی علاج اور خوبصورتی کے لیے استعمال ہوتا آیا ہے۔ یہ جسم اور جلد دونوں کے لیے مفید خصوصیات رکھتا ہے۔
جسم سے زہریلے مواد اور فضلات خارج کرنے میں مددگار
جلد کی صفائی اور کیل مہاسوں کو کم کرنے میں مفید
منہ کی بدبو دور کرنے اور دانت صاف رکھنے میں معاون
عمومی صحت اور detoxification کے لیے فائدہ مند