برگ سوہانجنا ایک قدرتی جڑی بوٹی ہے جس کے پتے غذائیت سے بھرپور ہیں۔ یہ صدیوں سے روایتی طب میں صحت بڑھانے اور بیماریوں سے بچاؤ کے لیے استعمال ہوتے آئے ہیں۔
جسم کی قوت مدافعت کو بڑھانے میں مددگار
خون صاف کرنے اور توانائی بڑھانے میں مفید
ہاضمہ اور معدے کی صحت کے لیے معاون
وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور، عمومی صحت کے لیے فائدہ مند