₨ 100
100G – You can increase quantity during checkout.
بھوپھلی ایک معروف روایتی جڑی بوٹی اور بیج ہے جو صدیوں سے حکیمی اور غذائی استعمال میں آ رہی ہے۔ اسے خاص طور پر جسمانی طاقت، توانائی اور قوتِ مدافعت بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ خالص بہوپھلی روزمرہ صحت اور حکیمی نسخہ جات میں معاون ہے۔
