₨ 250₨ 250
100G – You can increase quantity during checkout.
نرجی کا بہترین ذریعہ کشمش فوری توانائی فراہم کرتی ہے کیونکہ یہ قدرتی شکر سے بھرپور ہوتی ہے۔ ہاضمے کی بہتری اس میں فائبر موجود ہوتا ہے جو نظامِ ہضم کو بہتر بناتا ہے۔ خون کی کمی کا علاج کشمش میں آئرن کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، جو خون کی کمی کو دور کرتی ہے