₨ 350
50GM – You can increase quantity during checkout.
اگر وُڈ بلیک ایک قدرتی اور قیمتی لکڑی ہے جسے عود یا آگرووُڈ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ قسم بغیر کسی اضافی خوشبو کے خالص حالت میں دستیاب ہوتی ہے اور روایتی طور پر بخور، حکمی استعمالات اور خاص تیاریوں میں استعمال کی جاتی ہے۔ اس کی ساخت گہری اور معیار اعلیٰ ہوتا ہے۔
