کچلا کے بیج ایک معروف قدرتی بیج ہیں جو خشک حالت میں دستیاب ہوتے ہیں۔ یہ روایتی طور پر حکمی نسخوں میں خاص احتیاط کے ساتھ استعمال کیے جاتے ہیں اور اپنی مضبوط تاثیر کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔
اعصابی نظام کی مضبوطی کے لیے روایتی استعمال
جسمانی کمزوری میں معاون سمجھا جاتا ہے
ہاضمہ اور معدے کے لیے حکمی نسخوں میں شامل
توانائی اور قوت بڑھانے میں مددگار
روایتی طب میں خاص اہمیت