50 GM – You can increase quantity during checkout.
اورگانک لیمون گراس ٹی خالص قدرتی جڑی بوٹی سے تیار کی جاتی ہے۔ اس کی خوشبو تازگی بخش اور ذائقہ ہلکا ترش ہوتا ہے۔ یہ چائے جسم کو توانائی دیتی ہے اور روزمرہ کے استعمال کے لیے بہترین ہے۔
ہاضمہ بہتر بنانے میں مددگار
جسمانی توانائی اور تازگی بخشتا ہے
سٹریس اور اعصابی دباؤ کم کرنے میں معاون
مدافعتی نظام مضبوط کرنے میں مددگار
قدرتی طور پر آرام دہ اور خوشبودار