مریم پاجا ایک قدرتی جڑی بوٹی ہے جو صدیوں سے مختلف حکمی اور گھریلو نسخوں میں استعمال ہوتی رہی ہے۔ یہ خشک یا تازہ حالت میں دستیاب ہوتی ہے اور قدرتی طور پر صحت کو بہتر بنانے میں مددگار سمجھا جاتا ہے۔
جسمانی کمزوری دور کرنے میں مفید
بلڈ پریشر اور ہاضمہ کے لیے معاون
قوتِ مدافعت بڑھانے میں مددگار
جسمانی توانائی اور تازگی دینے میں مفید
روایتی طب میں عام استعمال