طباشیر بانسی ایک قدرتی معدنی مادہ ہے جو بانس کے اندر سے حاصل کیا جاتا ہے۔ یہ سفید یا ہلکے رنگ کا باریک اور خالص مادہ ہوتا ہے، جسے قدیم زمانے سے روایتی طریقوں میں استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
جسمانی کمزوری میں مفید سمجھا جاتا ہے
ہڈیوں اور جوڑوں کی مضبوطی میں معاون
جسم کی گرمی کم کرنے میں مددگار
روایتی حکمی نسخوں میں استعمال ہوتا ہے
عمومی صحت کے لیے فائدہ مند