250 GM – You can increase quantity during checkout.
لال مہندی پاؤڈر اعلیٰ معیار کی قدرتی مہندی کے پتوں کو سکھا کر باریک پیس کر تیار کیا جاتا ہے۔ یہ بالوں اور ہاتھوں کے لیے محفوظ اور قدرتی رنگ فراہم کرتا ہے۔
Key Ingredients
Natural Pure Red Henna Powder لال مہندی پاؤڈر - 1 kg 650
Natural Pure Red Henna Powder لال مہندی پاؤڈر - 500GM 350
Natural Pure Red Henna Powder لال مہندی پاؤڈر - 250GM 200
Benefits
بالوں کو قدرتی رنگ اور خوبصورت چمک دیتا ہے۔
بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے۔
خشکی اور بالوں کی خارش کم کرنے میں مددگار ہے۔
ہاتھوں اور پاؤں پر قدرتی اور دیرپا رنگ دیتا ہے۔