100GM – You can increase quantity during checkout.
سونٹھ پاؤڈر خالص اور خشک ادرک سے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ روایتی طور پر کھانوں کے ذائقے اور صحت کے لیے استعمال ہوتا ہے اور یونانی و دیسی نسخوں میں خاص اہمیت رکھتا ہے۔
ہاضمہ بہتر بنانے میں مددگار
نزلہ، زکام اور سردی کے اثرات میں کمی میں معاون
جسمانی حرارت اور توانائی بڑھانے میں مدد دیتا ہے
معدے کی گیس اور بھاری پن میں فائدہ مند