مصبر پاؤڈر خالص اور خشک Ghikanvar (Elwa) پودے سے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ روایتی طور پر صحت، قوتِ مدافعت اور جسمانی توانائی بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
Benefits
جسمانی کمزوری دور کرنے میں مددگار
قوتِ مدافعت مضبوط بنانے میں معاون
ہاضمہ بہتر بنانے اور توانائی بڑھانے کے لیے مفید
روایتی حکمت میں مختلف بیماریوں کے علاج میں استعمال