100 GM – You can increase quantity during checkout.
کچور پاؤڈر خالص سفید ہلدی (White Turmeric) کے جڑوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ روایتی طور پر صحت، توانائی اور جلد و بالوں کی دیکھ بھال کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
Key Ingredients
Kachoor Powder White Turmeric Powder کچور پاؤڈر - 250GM 1000
Kachoor Powder White Turmeric Powder کچور پاؤڈر - 100GM 450
Kachoor Powder White Turmeric Powder کچور پاؤڈر - 50GM 250
Benefits
جلد کو صحت مند اور چمکدار بنانے کے لیے مفید
بالوں کی مضبوطی اور نشوونما میں معاون
قوتِ مدافعت کو بہتر بنانے اور عمومی صحت کے لیے فائدہ مند