₨ 220
100 GM – You can increase quantity during checkout.
کباب مصالہ مکس مختلف خالص مصالحوں کے امتزاج سے تیار کیا جاتا ہے تاکہ آپ کے کباب خوشبو دار، ذائقہ دار اور مزیدار بن سکیں۔ یہ مصالحہ پکوان کے ذائقے کو بڑھانے کے لیے روایتی اور معیار کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔
