دار چینی پاؤڈر خالص اور خوشبودار دار چینی کے ٹکڑوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ مصالحہ کھانوں، مشروبات اور مٹھائیوں کو خوشبو دار اور ذائقہ دار بنانے کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے بھی مفید سمجھا جاتا ہے۔
Key Ingredients
Cinnamon Powder Dar Cheeni Powder دار چینی پائوڈر - 250GM 650
Cinnamon Powder Dar Cheeni Powder دار چینی پائوڈر - 100GM 300
Cinnamon Powder Dar Cheeni Powder دار چینی پائوڈر - 50GM 150
Benefits
کھانوں اور مشروبات کو خوشبو دار اور ذائقہ دار بناتا ہے
ہاضمہ بہتر بنانے میں مددگار
خون میں شوگر اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں معاون
قوتِ مدافعت اور توانائی بڑھانے میں مفید