ہلدی پاؤڈر خالص اور قدرتی ہلدی کے جڑوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ مصالحہ کھانوں کو ذائقہ دار بنانے کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے بھی قدیم زمانے سے مفید سمجھا جاتا ہے۔
قوتِ مدافعت مضبوط بنانے میں مددگار
جلد کی صحت اور چمک کے لیے مفید
جسمانی سوزش اور درد میں کمی لانے میں معاون
ہاضمہ بہتر بنانے اور جسمانی توانائی بڑھانے میں مددگار