Green Cardamom Powder (Sabz Elaichi Powder)سبز الائچی پائوڈر
₨ 200
10 GM – You can increase quantity during checkout.
سبز الائچی پاؤڈر خالص اور خوشبودار سبز الائچی کے بیجوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ مصالحہ نہ صرف کھانوں اور مشروبات کے ذائقے کو بڑھاتا ہے بلکہ صحت کے لیے بھی مفید سمجھا جاتا ہے۔