Pansari Amla powder Indian Gooseberry Powder Dry آملہ پائوڈر
₨ 150
50GM – You can increase quantity during checkout.
آملہ پاؤڈر خالص اور خشک آملہ پھل سے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ صحت کے لیے قدیم زمانے سے استعمال ہوتا ہے اور جسمانی طاقت، توانائی اور قوتِ مدافعت بڑھانے میں مددگار ہے۔