₨ 900
120 ML – You can increase quantity during checkout.
روغنِ تل سیاہ ایک خالص اور قدرتی تیل ہے جو بالوں، جلد اور جسمانی مساج کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ بالوں کو مضبوط اور گھنا بنانے، جلد کو غذائیت فراہم کرنے اور جسم کو توانائی بخشنے میں مددگار سمجھا جاتا ہے۔
