اکھروٹ ایک غذائیت سے بھرپور خشک میوہ ہے جو دماغ اور دل کی صحت کے لیے بے حد مفید سمجھا جاتا ہے۔ اس میں مفید چکنائی، وٹامنز اور معدنیات پائے جاتے ہیں جو جسم کو طاقت اور توانائی فراہم کرتے ہیں۔
دماغی صحت اور یادداشت کو مضبوط بناتا ہے۔
دل کی صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔
جسمانی توانائی اور قوت بڑھاتا ہے۔
ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔
جسمانی کمزوری اور تھکن کم کرتا ہے۔