100GM – You can increase quantity during checkout.
کشمش انگور کو خشک کر کے تیار کی جاتی ہے اور یہ ایک قدرتی، میٹھی اور غذائیت سے بھرپور خشک میوہ ہے۔ اس میں قدرتی توانائی، وٹامنز اور معدنیات پائے جاتے ہیں جو جسم کو طاقت فراہم کرتے ہیں۔
ہاضمہ بہتر بناتی ہے اور قبض میں فائدہ دیتی ہے۔
جسم کو فوری توانائی فراہم کرتی ہے۔
خون کی کمی میں مفید سمجھی جاتی ہے۔
دل کی صحت کو بہتر بناتی ہے۔
جسمانی تھکن اور کمزوری کم کرتی ہے۔