₨ 420
50GM – You can increase quantity during checkout.
کباب چینی (Cubeb / سرد چینی) ایک خوشبودار اور معروف مصالحہ ہے جو صدیوں سے دیسی اور یونانی طب میں استعمال ہو رہی ہے۔ یہ خاص طور پر معدہ، ہاضمہ اور جسمانی صحت کے لیے مفید ہے اور اپنے خوشبو دار اور طبی اثرات کی وجہ سے مشہور ہے۔
