₨ 180
50GM – You can increase quantity during checkout.
کالی زیری / کالی جیری (Black Cumin Seeds) ایک معروف بیج ہے جو صدیوں سے دیسی اور یونانی طب میں استعمال ہوتا آ رہا ہے۔ یہ خاص طور پر معدہ، ہاضمہ اور جسمانی طاقت کے لیے جانی جاتی ہے اور اپنے جراثیم کش، طاقت بخش اور غذائی فوائد کی وجہ سے مشہور ہے۔
