₨ 400
10GM – You can increase quantity during checkout.
ہنگ (Asafoetida / Hing) ایک قدرتی خوشبودار جز ہے جو صدیوں سے دیسی اور یونانی طب میں استعمال ہو رہا ہے۔ یہ خاص طور پر معدہ، ہاضمہ اور گیس کے مسائل کے لیے جانی جاتی ہے اور اپنے جراثیم کش اور ہاضمے کو بہتر بنانے والے اثرات کی وجہ سے مشہور ہے۔
