₨ 180
50GM – You can increase quantity during checkout.
کپور کےجری (Zedoary / Kapoor Kachri) ایک خوشبودار اور مؤثر جڑی بوٹی ہے جو صدیوں سے دیسی اور یونانی طب میں استعمال ہوتی آئی ہے۔ یہ خاص طور پر معدہ، ہاضمہ اور جسمانی کمزوری کے مسائل کے لیے مفید سمجھی جاتی ہے اور اپنے جراثیم کش اور طاقت بخش اثرات کی وجہ سے مشہور ہے۔
