پودینہ خشک (Wild Mint) ایک خوشبودار جڑی بوٹی ہے جو دیسی اور یونانی طب میں عام طور پر استعمال ہوتی ہے۔ یہ خاص طور پر نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے، معدے کو سکون دینے اور منہ کی تازگی کے لیے مشہور ہے۔
Key Ingredients
Wild Mint (Podina Khushk) - 500GM 750
Wild Mint (Podina Khushk) - 250GM 450
Wild Mint (Podina Khushk) - 100GM 250
Wild Mint (Podina Khushk) - 50GM 150
Benefits
بدہضمی، گیس اور اپھارہ میں مفید
معدے کو سکون اور طاقت فراہم کرتا ہے
منہ کی بدبو ختم کرنے میں مددگار
متلی اور قے میں معاون
سردی اور نزلہ زکام میں فائدہ مند