₨ 5,500
10GM – You can increase quantity during checkout.
تفصیل (Description): Zafran یا Saffron دنیا کی سب سے قیمتی مصالحہ اور جڑی بوٹی ہے، جو Crocus Sativus کے پھول سے حاصل کی جاتی ہے۔ یونانی، حکیمی اور آیورویدک طب میں اسے صدیوں سے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ زعفران نہ صرف ذائقے اور خوشبو کے لیے مشہور ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتا ہے۔
