Mint جسے پودینہ کہا جاتا ہے، ایک خوشبودار جڑی بوٹی ہے جو ہاضمہ بہتر بنانے اور جسم کو تازگی فراہم کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
Key Ingredients
Mint (Podena) - 500GM 570
Mint (Podena) - 250GM 300
Mint (Podena) - 100GM 150
Mint (Podena) - 50GM 80
Benefits
1. ہاضمہ بہتر کرتا ہے:
بدہضمی، گیس اور معدے کی جلن میں مفید ہے۔
2. ٹھنڈک اور تازگی بخش:
جسم کو ٹھنڈک دیتا ہے اور گرمی کی شدت کم کرتا ہے۔
3. سانس کی تازگی:
منہ کی بدبو دور کرنے اور سانس کو خوشگوار بنانے میں مدد دیتا ہے۔